• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بلغاریا کی سڑکوں پر یورپ کی سے بڑی ‘حق واپسی’ تصویری نمائش

جمعہ 10-05-2019
in عالمی خبریں
0
بلغاریا کی سڑکوں پر یورپ کی سے بڑی ‘حق واپسی’ تصویری نمائش
0
SHARES
0
VIEWS

صوفیا(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)یورپی ملک بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں براعظم یورپ میں فلسطینی کے زمینی حالات کی عکاسی کےلیے سب سے بڑی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

رونامہ قدس  کے مطابق فلسطینی حق واپسی نیٹ ورک کے زیراہتمام منعقدہ نمائش میں  فلسطین کے مقدس مقامات، تاریخی مقامات، اسرائیل کی دیوار فاصل، فلسطینی فوکلور، ثقافت، ماکولات اور القدس کی 20 مشہور پینٹنگز کی تصویری نمائش کی گئی ہے۔ فلسطینیوں سے یکجہتی کی اس منفرد سرگرمی کو صوفیہ سٹی اور بلدیہ کی طرف سے بھرپور تعاون فراہم کیا گیا۔

یہ تصویری نمائش بلغاریہ کے ثقافتی برج پر صوفیہ کے وسط میں لگائی گئی۔

 

Tags: 'حق واپسی' تصویریبلغاریاپر یورپکی سڑکوںکی سے بڑینمائش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.