• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

طیارہ حادثہ: سابق صہیونی وزیر اعظم کیخلاف مقدے کا گواہ ہلاک ہوگیا

جمعرات 16-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
طیارہ حادثہ: سابق صہیونی وزیر اعظم کیخلاف مقدے کا گواہ ہلاک ہوگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  سابق صہیونی وزیر اعظم کے خلاف گواہ  کے طیارے میں موجود ہونے پر شبہ ظاہرکیا جارہا ہےکہ یہ حادثہ سوچی  سمجھی منصوبہ بندی کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روزصہیونی ریاست اسرائیل کے ثابق وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کےخلاف بدعنوانی کیس کا گواہ یونان میں ایک مشکوک طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگیا ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق  یونانی سینئر ایئر سیفٹی عہدیدار لونِس کونڈیلیس کا کہنا ہےکہ یونان کے ساموس جزیرے کے قریب پیش آنے والے واقعے کے حوالے سےایک ماہی گیر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دو دھماکوں کی آواز سنی تھی جس کے بعد طیارہ حادثہ ہوا۔

یونانی حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے تاہم طیارے کے تباہ ہونے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں البتہ بن یامین کے خلاف گواہ  کے طیارے میں موجود ہونے پر شبہ ظاہرکیا جارہا ہےکہ یہ حادثہ سوچی  سمجھی منصوبہ بندی کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے۔

Tags: بدعنوانی کیسبنیامین نیتن یاہوثابق صہیونی وزیر اعظمصہیونی ریاست اسرائیلمشکوک طیارہ حادثہیونان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.