
انہوں نے وہاں پر زیر تعمیر عمارتوں کی تعمیر کو روکنے کا حکم دیا- ذرائع کے مطابق فوجی اہلکاروں کے ہمراہ شہری انتظامیہ کے اہلکار بھی موجود تھے، جنہوں نے 9 فلسطینی شہریوں کو گھروں کی تعمیر روکنے کے نوٹس دیئے- جبکہ ایک شہر ی کو 3دسمبر 20ء کو اسرائیلی عدالیت’’بیت ایل‘‘ میں پیش ہونے کا نوٹس دیا-
