• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

لندن اور مانچسٹر میں 9 واں سالانہ یوم فلسطین جلد منایا جائے گا

اتوار 26-05-2013
in فلسطین
0
plf 26 Palestine-day
0
SHARES
0
VIEWS

برطانیہ میں موجود فلسطینی فورم کا کہنا ہے کہ انہوں نے مانچسٹر اور لندن میں 9ویں سالانہ یوم فلسطین کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ یہ دن رواں ماہ کی 26 یا 27 تاریخ کو منایا جائے گا۔

 

فورم کے سربراہ حافظ الکرمی نے کہا ہے کہ یہ تقریب نکبہ کو یاد کرنے کے لئے منعقد کی جانے والی سالانہ تقریبات کا حصہ ہیں اور ان کا مقصد اپنے وطن اور فلسطینی شناخت سے رشتے کو مضبوط کرنا ہے۔

کرمی کے مطابق یہ تقریب ” آزادی برائے فلسطینی سیاسی اسیران ۔۔۔ آزادی برائے یروشلم” کے نعرے تلے منعقد کی جائے گی۔ اس نعرے سے فلسطینی کمیونیٹیز کے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی اسیران کے مسائل پر تشویش کا اظہار ہوتا ہے وہیں مقبوضہ یروشلم میں اسرائیلی جرائم کے خلاف غصے کا اظہار ہوتا ہے۔

تقریب کے چیف سپروائزر عدنان حمیدان کا کہنا ہے کہ اس سال یوم فلسطین کے موقع پر ثقافتی اور لوک ورثے کی سرگرمیاں ہوں گی اور اس کے علاوہ ایک رفاہی بازار بھی لگایا جائے گا۔

حمیدان کے مطابق اس موقع پر فورم کچھ برطانوی رہنمائوں اور سیاست دانوں کو مسئلہ فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھانے اور قابل قدر کام کرنے کے اعزاز میں اعزازی شلیڈز بھی دے گا۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.