• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عباس ملیشیا کی انتقامی پالیسی، غرب اردن سے حماس کے 7 کارکن گرفتار کرلیے

جمعہ 16-10-2015
in عالمی خبریں
0
Abbas Wing
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ سیکیورٹی فورسز نے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کے کم سے کم سات کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کی جانب سے جری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کو عباس ملیشیا نے غرب اردن کے مختلف شہروں میں تلاشی کی کارروائیوں میں حماس سے ہمدردی رکھنے والے سات کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں بیر زیت یونیورسٹی کے طالب علم ابراہیم غفری بھی شامل ہیں۔ ابراہیم کو جمعرات کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ چھٹی کے بعد یونیورسٹی کیمپس سے گھر کو لوٹ رہا تھا۔ قبل ازیں عباس ملیشیا نے ابراہیم غفری کے ایک دوسرے ساتھی عبدالطیف صبح کو اس کےگھر سے حراست میں لے لیا۔

رام اللہ میں تلاشی کی کارروائیوں میں عاصم العبد نامی نوجوان کو گرفتار کیا گیا۔ الخلیل میں ترقومیا کے مقام سے سابق اسیر احمد الجعافرہ، جامعہ پولی ٹیکنیک کے طالب علم حمزہ القواسمی جب کہ نابلس میں چھاپے کے دوران ساطق اسیر عبدالحکیم القدس کو گرفتار کیا گیا۔

حماس نے اپنے کارکنوں کی گرفتاری کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی انتقام کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.