• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 17 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکش ائیر”لائن مائیلز اینڈاسمائلز” کےتحت قافلہ طبی امداد لیکرغزہ پہنچ گیا

جمعرات 27-06-2019
in عالمی خبریں
0
ترکش ائیر”لائن مائیلز اینڈاسمائلز” کےتحت قافلہ طبی امداد لیکرغزہ پہنچ گیا
84
SHARES
1
VIEWS

ترکش ائیر لائن "مائیلز اینڈ اسمائلز :کا قافلہ طبی امدا د لیکر غزہ پہنچ گیا،یہ قافلہ رفاہ بارڈر کراسنگ کے زریعے بدھ کے روز غزہ پہنچا

مہم کے رابطہ کار برائے یورپ خالد ال یوسف نے بتایا کہ قافلہ گزشتہ اتوار کو مصر کے شہر اسکندریہ سے غزہ کے لیے روانہ ہوا تھا۔

انہوں نے مزیدبتایا کہ مائیلز اینڈ اسمائلز گزشتہ سال مئی سے  اپنے فلسطینی بھائیوں کے لیے دوائیاں اور دیگر طبی اشیابھجوارہا ہے،جو کہ محصورین غزہ کے لیے بے حد کارآمد ثابت ہورہی ہیں۔اور یہ ایک سال میں طبی سامان پر مشتمل تیسرا قافلہ ہے۔

یادرہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ شہر کو گزشتہ 12سالوں سے غیرقانونی محاصرے میں رکھا گیا ہے اس دوران غزہ میں آمدورفت پر پابندی ہے۔ غزہ کے شہریوں کو طبی بنیادوں پر بھی شہر سے جانے کی اجازت نہیں ملتی جبکہ اقوام متحدہ کے ادارے برائے بحالی نے گزشتہ  ماہ آگاہ کیا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے جاری محاصرے کے باعث غزہ میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت ہے اگر فوری اقدامات نا کیئے گئےتو غزہ میں انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے ۔

Tags: ترکش ایئرلائن کی امدادترکی کی امداد فلسطین کیلئےفلسطین کی امداد
Share84TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.