• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انتفاضہ القدس: 609 مزاحمتی کارروائیاں، 12 صہیونی ہلاک، 19 معذور، 260 زخمی

جمعرات 12-11-2015
in عالمی خبریں
0
Isreali 12 Kill
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزارت دفاع نے اکتوبر کے اوائل سے فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ کے دوران فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں اور ان کے نتیجے میں ہونے والے اسرائیل کے جانی نقصان کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یکم اکتوبر سے 11 نومبر تک فلسطینی شہریوں نے کل 609 مزاحمتی کارروائیاں کیں جن میں 12 صہیونی جہنم واصل ہوئے۔ فلسطینیوں کے حملوں میں 19 صہیونی شدید زخمی ہونے کے بعد معذور ہوئے۔ کل 260 یہودی زخمی ہوئے جن میں سے 37 کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

اسرائیلی وزارت دفاع کی رپورٹ اسرائیلی اخبارات میں بھی شائع ہوئی ہے۔ عبرانی اخبار "یدیعوت احرونوت” کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ ایک ماہ اور گیارہ دنوں میں فلسطینیوں نے 609 مزاحمتی کارروائیاں کیں۔ ان میں 12 صہیونی ہلاک اور 257 زخمی ہوئے۔

عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں کے حملوں میں 19 صہیونی فوجی اپاہج ہوگئے ہیں۔ عبرانی ویب سائیٹ کے مطابق فلسطینیوں کے مزاحمتی حملوں کے نتیجے میں یہودی آباد کاروں میں 25 فی صد خوف میں اضافہ ہوا۔

خیال رہے کہ اکتوبر کے اوائل سے جاری تحریک کے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں 80 سے زائد فلسطینی شہری شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوچکے ہیں۔ اس کے باوجود فلسطینی شہریوں نے دشمن کے خلاف چاقو کی کارروائیوں کے نتیجے میں صہیونیوں میں خوف کی فضاء میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineانتفاضہ القدس: 609 مزاحمتی کارروائیاں، 12 صہیونی ہلاک، 19 معذور، 260 زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.