• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

5 کشمیریوں  کے ماورائےعدالت  قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ

پیر 31-01-2022
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
5 کشمیریوں  کے ماورائےعدالت  قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عاصم افتخار احمد نے کہا کہ بھارتی فورسز نے جعلی مقابلوں اور محاصروں میں تلاشی کی نام نہاد کارروائیوں میں جنوری کے مہینے میں کم از کم 23 کشمیریوں کو شہید کیا جس پر عالمی اداروں  کو نوٹس لینا چاہیے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزدفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں پانچ کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاط میں مذمت کی گئی اور بھارتی فورسز کے بین الاقوامی احتساب کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیاگیا۔

عاصم افتخار احمد نے کہا کہ بھارتی فورسز نے جعلی مقابلوں اور محاصروں میں تلاشی کی نام نہاد کارروائیوں میں جنوری کے مہینے میں کم از کم 23 کشمیریوں کو شہید کیا جس پر عالمی اداروں  کو نوٹس لینا چاہیے۔

انہوں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج مقبوضہ علاقے میں کشمیریوں خصوصاً نوجوانوں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہےجس پر عالمی برادری کو غیر قانونی قبضے کے تحت محصور کشمیریوں پر جاری بھارت کے اس بے رحمانہ جبر و استبدادکو روکنے کے لیے حقیقی معنی میں اقدامات کرنا ہوں گے۔

Tags: بھارتی فورسزدفتر خارجہعاصم افتخار احمدعالمی برادریماورائےعدالت قتلمذمتمقبوضہ جموں و کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.