• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

5 فروری کی مناسبت سےکشمیروں نے قائد اعظم، عمران خان اورآرمی چیف کے پوسٹرسجادیے

جمعہ 04-02-2022
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
5 فروری کی مناسبت سےکشمیروں نے قائد اعظم، عمران خان اورآرمی چیف کے پوسٹرسجادیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وادی کشمیر میں ان پوسٹرز کے چسپاں کیے جانےمیں کشمیری  بھائی بہنوں کی جانب سے پاکستان کی عوام، وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا تمام بین الاقوامی فورمز پر کشمیریوں کا مقدمہ مؤثر انداز میں پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا ہے۔    

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 5 فروری“یوم یکجہتی کشمیر”  کی مناسبت  سے علاقوں میں  پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن پر قائد اعظم محمد علی جناح، وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصاویرموجود ہیں۔

وادی کشمیر میں ان پوسٹرز کے چسپاں کیے جانےمیں کشمیری  بھائی بہنوں کی جانب سے پاکستان کی عوام، وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا تمام بین الاقوامی فورمز پر کشمیریوں کا مقدمہ مؤثر انداز میں پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ 5 فروری کو ہر سال کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہےجو کہ پاکستان میں1991 سے منایا جارہا ہےاس موقع پر پاکستان کی پوری سیاسی قیادت نے متفقہ طور پر بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا تھا۔

Tags: 5 فروریبھارتی مظالمجنرل قمر جاوید باجوہعمران خانقائد اعظممقبوضہ جموں و کشمیریوم یکجہتی کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.