• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا امریکا سے فوجی امداد تین سے بڑھا کر5 ارب ڈالر کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 07-11-2015
in عالمی خبریں
0
USA Aid
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت کی جانب سے اپنے سرپرست اعلیٰ امریکا سے کہا ہے وہ اس کی سالانہ تین ارب ڈالر فوجی امداد میں اضافہ کرتے ہوئے اسے پانچ ارب ڈالر تک لے جائے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی اور مغربی ذرائع ابلاغ نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل اگلے دس سال کے لیے امریکا سے فوجی امداد میں اضافے کا خواہاں ہے اور سالانہ فوجی امداد تین ارب ڈالر سے بڑھا کر پانچ ارب ڈالر کرانا چاہتا ہے تاکہ مجموعی طورپر دس برس میں 50 ارب ڈالر کی امداد حاصل کی جاسکے۔

عبرانی اخبار نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا کی اسرائیل کے لیے امداد اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے مگر اسرائیلی حکومت کی طرف سے بہت زیادہ کا مطالبہ نہیں کیا گیا۔

برطانوی خبر رساں ادارے’رائیٹرز’ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظ بنجمن نیتن یاھو اپنے دورہ امریکا کےدوران واشنگٹن سے فوجی امداد میں اضافے کی درخواست کریں گے تاہم امریکی انتظامیہ 4 اور 5 ارب ڈالر کے درمیان کی رقم پر راضی ہوسکتی ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر سمجھوتے کے نتیجے میں امریکا اور اسرائیل کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی سے قبل امریکا نے اسرائیل کی سالانہ فوجی امداد 3.6 ارب ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا تھا مگر اسرائیل کے ساتھ ناراضی کے بعد اس پرعمل درآمد روک دیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.