• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس، تل الربیع میں چار کارروائیاں، 3 یہودی ہلاک ، 30 زخمی

بدھ 14-10-2015
in عالمی خبریں
0
Tel Alrabe
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور اسرائیل کے دارالحکومت تل الربیع[تل ابیب] میں منگل کے روز فلسطینی مزاحمت کاروں کی چار کارروائیوں کے نتیجے میں کم سے کم تین یہودی آباد کار ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 10 کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے انفرادی حملوں میں تین یہودی آباد کاروں کی ہلاکت اور تیس کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ زخمیوں میں سے چھ کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔ دو مزاحمتی کارروائیوں میں حملہ کرنے والے فلسطینی نوجوان فادی علیان اور بلال غانم نے جام شہادت نوش کیا ہے۔

قبل ازیں اسرائیلی اخبار”یدیعوت احرنوت” کی ویب سائیٹ پر پوسٹ کی گئی ایک خبر میں بتایا گیا تھا کہ بیت المقدس میں شاہراہ ملوک اسرائیل پر بس کی ٹکر اور فائڑنگ سے دو یہودی آباد کار ہلاک اور 17 زخمی ہوئے تھے۔

عبرانی اخبار نے منگل کو فلسطینی مزاحمت کاروں کی دو گھنٹے میں چار کارروائیوں کے سبب "خوف کا دن” قرار دیا۔

شہید ہونے والے ایک نوجوان بلال غانم القدس یونیورسٹی میں حماس کے طلباء ونگ اسلامک بلاک کے سرگرم کارکن تھے۔ ان کی والدہ جبل مکبر سے جب کہ والد جنین سے تعلق رکھتے تھے۔ شہید غانم نے اسرائیلی جیل میں 14ماہ قید بھی کاٹی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.