• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 4 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا: آئرن ڈوم کے استحکام کے لیے 225 ملین ڈالرز مختص

ہفتہ 02-08-2014
in عالمی خبریں
0
plf irondome
0
SHARES
0
VIEWS

 

امریکی سینٹ نے اسرائیل کے میزائل ڈیفنس سسٹم ‘آئرن ڈوم’ کو مزید مستحکم بنانے کے لیے 225 ملین ڈالرز مختص کیے ہیں۔

 
امید کی جا رہی ہے رواں ہفتے سینٹ کی موسم گرما کی تعطیلات شروع ہونے سے پہلے اس فیصلے کی منظوری دے دی جائے گی۔
 
یہ رقم ‘آئرن ڈوم’ ڈیفنس میزائل سسٹم کی دوبارہ سپلائی اور انہیں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی آپریشن جاری رہنے کی صورت میں تیار حالت میں رکھنے پر صرف کی جائے گی۔ امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم نے فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے فائر کیے جانے والے راکٹوں اور میزائلوں کو کامیابی سے فضا میں تباہ کیا ہے۔
 
یاد رہے سنہ 2011ء سے آپریشنل کیے جانے والے میزائل ڈیفنس سسٹم میں امریکا نے بڑے پیمانے پر سرمایہ لگایا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.