• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

فلسطینیوں سے یکجہتی، اطالوی ارکان پارلیمنٹ نے فلسطینی پرچم کا لباس پہن لیا

اٹلی کی سیاسی جماعت فائیو اسٹار موومنٹ کے ارکان نے اطالوی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم کے رنگوں والے لباس زیب تن کرکے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی۔

جمعرات 07-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں سے یکجہتی، اطالوی ارکان پارلیمنٹ نے فلسطینی پرچم کا لباس پہن لیا
0
SHARES
14
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اٹلی کی سیاسی جماعت فائیو اسٹار موومنٹ کے ارکان نے اطالوی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم کے رنگوں والے لباس زیب تن کرکے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی۔

پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران فائیو اسٹار موومنٹ جماعت کے اراکین نے کہا کہ آج ہم اس پرچم کو اپنے جسم سے لگا رہے ہیں کیونکہ لہرانے پر آپ ہم سےیہ پرچم چھین لیں گے۔ یہ اب صرف فلسطین کا پرچم نہیں بلکہ انسانیت کے لیے جدوجہد کرنے والوں کا عالمی پرچم بن چکا ہے۔

یہ اقدام سفاکانہ صہیونی حملوں کے خلاف عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے احتجاج اور فلسطینی عوام سے ہمدردی کے اظہار کے سلسلے کاحصہ ہے۔واضح رہے کہ غزہ پر قابض ظالمانہ ریاست اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں حالیہ غاصب فوج کی درندگی کے نتیجے میں مزید ڈیڑھ سوسے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

صہیونی جابر فوج کی جانب سے غزہ پر ظالمانہ حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک سو پچاس سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ۔شہدا میں امداد کے منتظر نوے فلسطینی بھی شامل ہیں۔

Tags: اٹلیصہیونیصیہونی ریاستغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.