• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

دو ریاستی حل کانفرنس: پاکستان کا فلسطین کی مکمل یو این رکنیت کا مطالبہ

فلسطینی ریاست کو اقوام ِمتحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے غزہ میں مستقل جنگ بندی ، خوراک کی فراہمی اور انسانیت کےخلاف جرائم کا سلسلہ بند کرایا جائے۔

منگل 29-07-2025
in بریکنگ نیوز, پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
دو ریاستی حل کانفرنس: پاکستان کا فلسطین کی مکمل یو این رکنیت کا مطالبہ
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) پاکستان کے وزیر خارجہ نےاقوامِ متحدہ میں ہونے والی کانفرنس میں زور دیا ہے کہ فلسطینی ریاست کو اقوام ِمتحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے غزہ میں مستقل جنگ بندی ، خوراک کی فراہمی اور انسانیت کےخلاف جرائم کا سلسلہ بند کرایا جائے۔

اس کانفرنس کی میزبانی سعودی عرب اور فرانس کر رہے ہیں۔کانفرنس کے انعقاد کیلئے آٹھ دیگر ورکنگ گروپس نے بھی غیر معمولی اقدامات کیے تھے۔

وزیرِ خارجہ پاکستان نے فرانس کی طرف سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ فلسطینی ریاست کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔

انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان فلسطین کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھےگا۔

Tags: پاکستانصہیونیصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینیو این
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.