<h2 style="text-align: right;">(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) سفاک و ظالم صہیونی ریاست کے سابق وزیرِاعظم یہود باراک نے کہا کہ وہ غاصب اسرائیل جسے ہم جانتے تھے اور صہیونی خواب بکھرنے کے قریب ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم بہادری کے ساتھ اس حقیقت کو تسلیم کریں۔</h2>