• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الازہر نے غزہ بچاؤ اپیل پر مبنی بیان حذف کردیا

"ہم اُس دن کھا لیے گئے جب سفید بیل کو کھا لیا گیا" نے حکومتی حکام کی ناراضی کو جنم دیا تھا۔

جمعرات 24-07-2025
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
الازہر  نے غزہ بچاؤ اپیل پر مبنی بیان حذف کردیا
0
SHARES
1
VIEWS

روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ایک متنازع اقدام کے تحت الازہر شریف کے فیس بک کے رسمی صفحے سے وہ بیانیہ حذف کر دیا گیا جو ایک روز قبل غزہ کے محصور عوام کی حمایت میں شائع کیا گیا تھا۔ بیان میں دنیا بھر کے لوگوں سے غزہ کے عوام کو قحط اور قتلِ عام سے بچانے کی اپیل کی گئی تھی اور ساتھ ہی جابر وظالم حکومت کے ساتھیوں کو سخت انتباہ کیا گیا تھا ۔

بیان میں ایک ایسے المیے کی نشاندہی کی گئی تھی جو کہ انسانی ضمیر کو جھنجھوڑتا ہے۔ شیخ الازہر سے رابطے کے بعد حذف کیے گئے بیان میں موجود جملہ:”ہم اُس دن کھا لیے گئے جب سفید بیل کو کھا لیا گیا” نے حکومتی حکام کی ناراضی کو جنم دیا تھا۔

الازہر نے سرکاری وضاحت میں کہا کہ بیان کو حذف کرنے کا مقصد غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات پر منفی اثرات سے بچنا تھا اور دعویٰ کیا کہ یہ اقدام عوامی مفاد اور خونریزی روکنے کی حمایت میں کیا گیا لیکن یہ پسپائی سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا باعث بنی صارفین نے اس اقدام کو صرف ایک پوسٹ کی حذفیاں نہیں بلکہ حق کی آواز کو دبانا اور الازہر کی دینی حیثیت کو فروخت کرنے کے مترادف قراردیا وہ بھی ایسے نازک وقت میں جب فلسطین کو واضح حمایت درکار ہے۔

Tags: اسرائیلالازہرصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.