• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

حزب اللہ: اسرائیل یمنی عوام کے جذبے کو سمجھنے سے قاصر ہے

دشمن یہ وہم نہ کرے کہ ایسی جارحیت سے وہ یمن کو غزہ کی حمایت جیسے باوقار مؤقف سے ہٹا سکتا ہے یا انہیں اس راہ سے روک سکتا ہے۔

جمعرات 10-07-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
حزب اللہ: اسرائیل یمنی عوام کے جذبے کو سمجھنے سے قاصر ہے
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی حکومت کی گناہ آلود جارحیت، جس میں یمن کی بندرگاہوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔دشمن یہ وہم نہ کرے کہ ایسی جارحیت سے وہ یمن کو غزہ کی حمایت جیسے باوقار مؤقف سے ہٹا سکتا ہے یا انہیں اس راہ سے روک سکتا ہے۔

یمنی مجاہدین کی طرف سے دشمن کی ناجائز بقا کے گہرائیوں تک پہنچنے والے دردناک اور تباہ کن حملے جاری رہیں گے۔صیہونی دشمن اب تک صابر و مجاہد یمنی قوم کی اصل فطرت کو سمجھنے سے قاصر ہے۔یمن کی قیادت اور عوام کا مؤقف امام حسینؑ کے اس راستے کا تسلسل ہے جو ظلم سے سمجھوتہ نہیں کرتا اور ذلت و پستی کو قبول نہیں کرتا۔ہر حملہ، یمن کی ثابت قدمی، مزاحمت اور عزم کو مزید تقویت دے گا، تاکہ وہ غزہ پر حملے کے خاتمے اور محاصرے کے رفع ہونے تک اس جدوجہد کو جاری رکھیں۔

حزب اللہ اس بزدلانہ جارحیت کو ناکام قرار دیتی ہے،جس طرح پہلے امریکہ کی جارحیت یمن میں ناکام ہوئی،اسی طرح یہ حملہ بھی ناکام ہوگا۔ہم ایک بار پھر یمن کے باوقار عوام کی بھرپور اور غیرمتزلزل حمایت کا اعلان کرتے ہیں،اور تمام آزاد اقوام، خاص طور پر عرب و اسلامی عوام سے اپیل کرتے ہیں کہاپنی آواز بلند کریں اور اس بہادر و مجاہد قوم کی حمایت کریں جو پوری امت کی عزت کی حفاظت کر رہی ہے۔

Tags: اسرائیلحزب اللہصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینمقبوضہ فلسطینیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.