• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

2012ء میں میڈیا کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں اضافہ

بدھ 09-01-2013
in عالمی خبریں
0
plf journalists
0
SHARES
0
VIEWS
 

گزشتہ برس مقبوضہ فلسطین میں میڈیا کے خلاف اسرائیل کی جارحانہ کارروائیوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ دیکھنے میں آیا۔

اس امر کا انکشاف فلسطین سے جاری ہونے والی ایک سرکاری رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے بارے میں فلسطینی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سن 2012 ء میں اسرائیل نے میڈیا کے خلاف  177   کارروائیاں کیں۔

تین ایسی ہی کارروائیوں میں تین صحافی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے صحافیوں پر تشدد اور گرفتاریوں کے ذریعے میڈیا کو خاموش کرنے کی کوشش کی تاکہ صہیونی ریاست کے روزمرہ جرائم دنیا کے سامنے نہ لائے جا سکیں۔گزشتہ برس اسرائیل نے القدس ریڈیو کے اسٹیشن ڈائریکٹر محمد ابو عیشی، الاقصی سیٹلائٹ ٹی وی کے دو کیمرہ مین محمود کومی اور حسام سلامہ کو غزہ میں ان کی گاڑیوں پر فضائی حملے کر کے انہیں شہید کیا۔

 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.