• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں 2012ء میں کرپشن کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

جمعرات 06-12-2012
in عالمی خبریں
0
plf crupt israel
0
SHARES
0
VIEWS

دنیا میں ملکوں اور حکومتوں کی کرپشن کے بارے میں تحقیقات جمع کرنے والی عالمی تنظیم ’’ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل‘‘ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل میں رواں سال 2012ء کرپشن کے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کرپشن میں 171 ممالک کی فہرست میں 39 نمبر پرآگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک سال قبل اسرائیل تین درجے کرپشن میں کم تھا جو رواں سال بڑھ کرانتالیس ویں نمبرپر آگیا ہے

ادھراسرائیلی میڈیا میں صہیونی حکومت کی کرپشن کہانیاں بھی تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق حکومتی حلقوں میں بدعنوانی کے بڑھتے واقعات کے نتیجے میں عوام سخت مایوس ہیں اور عوام کا حکومتی اداروں سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت ملک کو کرپشن فری بنانے کے تمام دعوؤں کے باوجود اس ناسور پرقابو پانے میں ناکام رہی ہےاور ایسے لگتا ہے کہ حکومت ائندہ کچھ عرصے کے دوران ملک کو دیوالیہ بنا کر چھوڑنے والی ہے۔ کیونکہ ملک جس تیزی کے ساتھ کرپشن کی دلدل میں اتر رہا ہے وہ کسی بڑے خطرے سے کم نہیں ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.