• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی شہری کی کار کی ٹکر سے 2 اسرائیلی فوجی شدید زخمی

جمعرات 08-10-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli Car
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک فلسطینی شہری نے اپنی کار یہودی فوجیوں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل”وللا” نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مشرقی بیت المقدس میں قائم "معالیہ ادومیم” یہودی کالونی کے باہر الزعیم چوکی کےقریب لگائے گئے ناکے پر کھڑی فوجیوں کو فلسطینی کی کار نے ٹکر دے ماری۔

اسرائیلی فوجیوں نے فوری طورپر کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اس کا 30 سالہ ڈرائیور شدید زخمی ہوا ہے۔ اسے شعاری زیدیک” نامی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔ تاہم کار کی ٹکر سے یہودی فوجیوں کو گہرے زخم آئے ہیں۔

قبل ازیں اسرائیلی ٹیلی ویژن چینل 10 نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کی جانب سے یہودی آباد کاروں پر چاقوں سے حملوں کے بعد گاڑیوں کے ذریعے کچلے جانے کے واقعات رونما ہوسکتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.