• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انتفاضہ القدس کے دو ماہ مکمل، 175 فدائی حملوں میں 20 صہیونی ہلاک

منگل 01-12-2015
in عالمی خبریں
0
Intifada IsraelDead
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں یکم اکتوبر سے جاری تحریک انتفاضہ کے دوران فلسطینی شہریوں نے 175 فدائی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 20 صہیونی جہنم واصل کرتے ہوئے 300 کو شدید زخمی کیا ہے۔ دوسری جانب قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 106 فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ تازہ اعدادو شمار القدس اسٹڈی سینٹر کے شعبہ اسرائیلیات کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں۔ ان میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی شہریوں کی جانب سے چاقو، گاڑیوں اور فائرنگ سے کی گئی کاررائیوں کے دوران بیس صہیونی ہلاک اور 300 کو زخمی کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی فدائی حملہ آوروں کی جانب سے غاصب صہیونیوں پر چاقو کے 60 ، گاڑیوں کی ٹکر سے 31 ، فائرنگ کے 56 اور پٹرول بموں سے 15 حملے کیے گئے۔ یہ حملے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں کیے گئے۔ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں کل 30 فدائی کارروائیاں کی گئیں۔ بیت المقدس میں 21 ، رام اللہ میں 9 ، جنین میں 8 ، نابلس میں 5 ، جب کہ سنہ 1948 ء کےمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں 3 مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں۔ قلقیلیہ اور بیت لحم میں ایک ایک کارروائی درج کی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineانتفاضہ القدس کے دو ماہ مکمل، 175 فدائی حملوں میں 20 صہیونی ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.