• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردن کے بادشاہ غزہ کے 1500یتیموں کی کفالت کریں گے

ہفتہ 05-11-2011
in عالمی خبریں
0
plf 1500
0
SHARES
0
VIEWS

plf 1500

اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے اسرائیل کے حملوں میں شہید ہونے والوں کے 1500 یتیم بچوں کی کفالت کی ذمہ داری اپنے سر لینے کا اعلان کیا ہے۔ کفالت میں ان یتیم بچوں کو لیا جائے گا جن کی عمریں تیرہ سال سےکم ہیں۔

 

اردن کی سرکاری خبررساں ایجنسی”بٹرا” کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطینی یتیم بچوں کی کفالت میں سرگرم ایک رفاہی تنظیم کی جانب سے اردن کے شاہ عبداللہ کو فلسطینی بچوں کی کفالت میں مدد کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے فلاحی تنظیم کی یہ درخواست منظور کرتے ہوئے اسی تنظیم کے توسط سے ڈیڑھ ہزار بچوں کی کفالت اپنے ذمہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی بچوں کی کفالت کے لیے شاہ عبداللہ سالانہ 18 لاکھ ڈالر ادا کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیم نے غزہ کے یتیم بچوں کی تفصیلات اور ان کی مشکلات کے بارے میں شاہ عبداللہ کو آگاہ کیا تھا۔ تنظیم کی جانب سے بتایا گیا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مارے جانے والے شہریوں کے بچوں کی حالت نہایت ناگفتہ بہ ہے۔ بعض امدادی ادارے کم عمر یتیموں کی کفالت کرتے ہیں تاہم وہ بچوں کی ضروریات پورے کرنےکے لیے ناکافی ہے۔
خیال رہے کہ سنہ 2008ء کے آخرمیں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے مسلط کردہ جنگ کے باعث سیکڑوں بچے اپنے والد، والدہ یادونوں سے محروم ہو گئے تھے۔ ایسے بچے جن کے والد کو جنگ میں شہید کر دیا گیا ان کی تعداد ڈیڑھ ہزار سے زیادہ ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.