• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی عدالت سے پانچ فلسطینی بچوں کو15، 15 سال قید کی سزائیں

جمعہ 27-11-2015
in عالمی خبریں
0
Father Jail
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے دو سال قبل حراست میں لیے گئے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو پندرہ پندرہ سال قید اور تیز ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ جرمانہ ادا نہ کرنے والے قیدیوں کی مدت حراست میں اضافہ اور سزا قید با مشقت میں تبدیل ہو جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی عدالت کی جانب سے سزا پانے والے فلسطینی نوجوانوں کی شناخت علی یاسین شملاوی، محمد جمعہ کلیب،، محمد مہدی سلیمان، تامر عیاد اور عبد صوف بتائی جاتی ہے۔ پانچوں کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔

مذکورہ فلسطینی بچوں کو 17 مارچ 2013 ء کو مغربی کنارے کے سلیت شہر سے حراست میں لیا گیا تھا۔ اس وقت ان بچوں کی عمریں 15 سال کے درمیان تھیں۔ ان پر یہودی آباد کاروں کی کاروں پر سنگ باری اور پٹرول بم حملوں کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

عدالت نے سزا پانے والے بچوں کے والدین کو جرمانہ ادا کرنے کے لیے 18 جنوری 2016 ء تک کی مہلت دی ہے۔ اس وقت تک جرمانہ ادا نہ کیے جانے کی صورت میں سزا قید بامشقت میں تبدیل ہو جائے گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی عدالت سے پانچ فلسطینی بچوں کو15، 15 سال قید کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.