• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں 14 سال سےکم عمر فلسطینی بچوں کو عملی قید کی سزاؤں کا قانون

ہفتہ 17-10-2015
in عالمی خبریں
0
Children Arrest
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزارت قانون و انصاف نے پارلیمنٹ کے ذریعے ایک نیا متنازع قانون منظور کرانے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ مجوزہ قانون کے تحت 14 سال سے کم عمر کے فلسطینی بچوں کو بھی عملی قید کی سزائیں دی جا سکیں گی۔

عبرانی اخبار”معاریف” کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی خاتون وزیر انصاف ایلیت شاکید نے ایک مسودہ قانون کی تیاری شروع کی ہے۔ اس مسودہ قانون کی منظوری کے بعد ہر اس فلسطینی بچے کو بھی عملی قید کی سزا دی جاسکے جو چودہ سال سے کم عمر ہونے کے باوجود مزاحمتی کاررائیوں میں ملوث پایا گیا ہو۔

اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے موجودہ قانون کے تحت 14 سال سے کم عمر بچوں کو عملی قید کی سزا نہیں دی جاسکتی تاہم نئے مسودہ قانون کی منظوری کے بعد چودہ سال سے کم عمر کے فلسطینی بچوں کو بھی جیلوں میں ڈالا جا سکے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیرقانون نے موجودہ آئین میں ترمیم کا بھی ایک مسودہ تیار کیا ہے۔ ترمیم مسودے میں سفارش کی گئی ہے کہ یہودی آباد کاروں پرحملوں میں ملوث ان فلسطینی بچوں کو بھی عملی قید کی سزا دی جائے جن کی عمریں ابھی 14 سال نہیں ہوئی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.