• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، چھ بچوں سمیت 13 افراد گرفتار

جمعہ 02-10-2015
in عالمی خبریں
0
Crack Down
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے شروع کی گئی تلاشی کی کارروائی کے دوران چھ بچوں سمیت کم سے کم تیرہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سات فلسطینی شہریوں کو غزہ کی پٹی سے حفاظتی باڑ عبور کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے خان یونس شہر سے سات فلسطینی "اشکول” نامی علاقے میں داخل ہوگئے تھے جنہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوجی ذرائع کےمطابق مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں تلاشی کے دوران تقوع قصبے سے چھ بچوں کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار کیے گئے بچوں کی شناخت عمر عیسیٰ صباح، موید سامی حمیدہ، محمود علی صباح، احمد ابراہیم صباح، محمد محمود العمور اور احمد اسماعیل صباح کے ناموں سے کی گئی ہے۔ ان کی عمریں 13 اور 15 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.