• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید، 220 زخمی

پیر 05-10-2015
in عالمی خبریں
0
AlQuds1
0
SHARES
0
VIEWS

صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے بیت المقدس میں ایک فلسطینی شہید اور غرب اردن میں 220 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔

 

فلسطین کے مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پرصیہونی فوجیوں کے حملے

میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے.

صیہونی فوج نے بیت المقدس میں ہی فائرنگ اور آنسو گیس کے گولے فائر کر کے فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہروں کو کچلنے کی کوشش کی۔ فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کے جواب میں ان پر پتھراؤ کیا ۔

صیہونی فوجیوں نے اتوار کو اسی طرح غرب اردن کے جنین کیمپ پر حملہ کرکے تیس فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔ صیہونی فوجیوں نے اس حملے کے بعد حماس کے رہنما قیس سعدی کے گھر کو محاصرے میں لے لیا ۔

صیہونی فوجی قیس سعدی کو گرفتار کرنے مین ناکام رہے لیکن ان کے بھائی اور چار دیگر فلسطینیوں کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق صیہونی فوجیوں کی فائرنگ دو سو بیس فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ مزید تفصیلات ابھی موصول ہورہی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.