• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکومت کی جانب سے مزید 9 فلسطینی عمارتوں کو مسمار کئے جانے کا نوٹس

منگل 28-07-2009
in فلسطین
0
us-dollars
0
SHARES
0
VIEWS

us-dollars اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں کو کسی نہ کسی بہانے سے مسمار کرنے کی کاروائی کی جارہی ہے- گزشتہ روز قابض اسرائیلی فوج کے اہلکار سلفیت کے ’’کفل حارس‘‘ ٹاؤن میں داخل ہوئے-

 انہوں نے وہاں پر زیر تعمیر عمارتوں کی تعمیر کو روکنے کا حکم دیا- ذرائع کے مطابق فوجی اہلکاروں کے ہمراہ شہری انتظامیہ کے اہلکار بھی موجود تھے، جنہوں نے 9 فلسطینی شہریوں کو گھروں کی تعمیر روکنے کے نوٹس دیئے- جبکہ ایک شہر ی کو 3دسمبر 20ء کو اسرائیلی عدالیت’’بیت ایل‘‘ میں پیش ہونے کا نوٹس دیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.