• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مغربی کنارے سے حماس کے رہنما سمیت 6 فلسطینی گرفتار

منگل 05-02-2013
in حماس
0
plf arrest 300 0
0
SHARES
0
VIEWS
 
اسرائیلی حکام مقبوضہ مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے قائدین کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پیر کے روز چھے فلسطینی شہریوں کو نابلس اور رام اللہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔
 
مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے نابلس کے جنوبی گاؤں عصیرہ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران حماس کے رہنما الشیخ ضرار حمادنہ کو حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے نابلس ہی کی مغربی میونسپلٹی سے تحریک کے سرگرم کارکن زاھر موسی کو گرفتار کر لیا۔ 
 قابض فوجیوں نے غرب اردن کے مرکزی شہر رام اللہ سے حال ہی میں رہائی پانے والے 32 سالہ انس شحادہ الکسوانی کو بھی گرفتار کر لیا۔ گرفتاری ام الشرایط میں شحادہ کے گھر چھاپے کے بعد عمل میں آئی۔
 
 تین فلسطینی شہریوں کو شمالی الاغوار کی الحمر چیک پوسٹ پر اسرائیلوں نے گرفتار کر کے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ صہیونی حکام نے چیک پوسٹ عمومی آمد و رفت کے لئے اچانک بند کر کے علاقے کی تلاشی شروع کر دی۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.