• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی کالونیوں کی تعمیرو توسیع پرپابندی کی کوئی تجویز قبول نہیں: نیتن یاھو

پیر 26-10-2015
in عالمی خبریں
0
Netanyahu Jews
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھونے کہا ہے کہ ان کی حکومت فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی کالونیوں کی تعمیرو توسیع پرپابندی کی کسی تجویز کو قبول نہیں کرے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ یہودی بستیوں کے تعمیرکے تمام پروجیکٹ جار رہیں گے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پریس کو جاری ایک بیان میں بنجمن نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ فلسطینی یہ بات غلط کہتے ہیں کہ ہم[اسرائیل] نے ان کے ساتھ یہودی بستیوں کی تعمیر کی کوئی شرط قبول کی ہے۔ ایسی کوئی شرط نہ تو رکھی گئی ہے اور نہ ہی اسے قبول کیا جائے گا۔ مقبوضہ عرب علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے نئے منصوبوں پرکام جاری رہے گا۔

خیال رہے کہ حال ہی میں تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری صائب عریقات کا ایک بیان سامنے آیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ حال ہی میں جان کیری اور صدر محمود عباس سے ملاقات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیوں کی مزید تعمیر روکنے کی تجویز قبول کی تھی۔

Tags: israelipalestineThird Intifada
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.