• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی قوم قبلہ اوّل اور مسجد اقصی کی بے حرمتی کر رہی ہے: فلسطینی علماء

ہفتہ 09-02-2019
in عالمی خبریں
0
یہودی قوم قبلہ اوّل اور مسجد اقصی کی بے حرمتی کر رہی ہے: فلسطینی علماء
0
SHARES
0
VIEWS

بنگلورو (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی علماء کے ایک وفد نے جو ہندوستان کے شہر بنگلورو کے دورے پرہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کا قبلہ اوّل اور مسجد اقصی خطرے میں ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی علماء کا وفد ان دنوں بنگلورو کے دورے پر ہے۔ فلسطین کے معروف عالم دین یوسف علی الیوسف اور فلسطین کی مجلس العلماء کے رکن ڈاکٹر ابراہیم احمد اس وفد میں شامل ہیں۔

اس موقع پر فلسطینی علماء نے کہاکہ یہودی قوم قبلہ اوّل اور مسجد اقصی کی بے حرمتی کر رہی ہے۔

اسرائیلی فوج روزانہ ہزاروں یہودیوں کو مسجد میں داخل کرواکر اس کے تقدس کو پامال کررہی ہے۔

فلسطینی نمائندوں نے کہا کہ یہودی چاہتے ہیں کہ مسجد اقصی میں ان کی عبادت گاہ قائم ہو۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام پرمظالم ڈھائے جارہے ہیں۔

خواتین، بچوں کو بھی بخشا نہیں جارہاہے۔ اس خطرناک دور میں بھی فلسطینی عوام آزادی کی لڑائی لڑ رہی ہے۔

Tags: آزادیاسرائیلبنگلوروفلسطینقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمظالمہندوستانیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.