• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہودی بستیوں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے،اردن

جمعہ 10-01-2020
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یہودی بستیوں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے،اردن
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اردن کے وزیرخارجہ نے  مقبوضہ فلسطین میں نئی یہود ی بستیوں کی تعمیر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ فلسطین میں غیرقانونی یہودی آبادکاری کی روک تھام اور دیر پا امن کےقیام کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان ضیف اللہ الفائز نے اسرائیل کی جانب سے غرب اردن کے سیکٹر "سی ” میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر اور فلسطینی علاقے پر مکمل  صیہونی تسلط  کی شدید الفاظ  میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کو روکنے کی اپیل  کی ہے ۔

اپنے جاری ایک بیان میں انھوں نے کہا ہے کہ ان کا ملک مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور نو آباد کاروں کے لیے نئے مکانات کی تعمیر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے جو کہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے۔

الفائز نے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف منظور کی گئیی سلامتی کونسل کی قرارداد 2334 پر اس کی روح کے مطابق عمل درآمد کرانے کا بھی مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ اس منصوبے کےتحت اسرائیل غرب اردن کےعلاقوں میں 1936 مکانات تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Tags: اردنی وزیر خارجہصیہونی ریاستضیف اللہ الفائزغرب اردنیہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.