• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودیوں کا مذہبی تہوار، اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کی ناکہ بندی دی

بدھ 23-09-2015
in عالمی خبریں
0
image news 20
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس مرکزاطلاعات فلسطین

اسرائیل میں یہودیوں کے مذہبی تہوار”عید الغفران” کے موقع پر قابض صہیونی فوج اور پولیس کی بھاری تعداد نے مسجد اقصیٰ کو اپنے محاصرے میں لے کرفلسطینی شہریوں کے قبلہ اول میں داخلے

پرپابندی عاید کردی ہے۔ دوسری جانب یہودیوں کی بڑی تعداد ٹولیوں کی شکل میں قبلہ اول میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ یہودیوں کے مذہبی تہوار”عید الغفران” کے موقع پر بدھ کو علی الصباح اسرائیلی فوج اور پولیس نے قبلہ اول کو محاصرے میں لے فلسطینی شہریوں کی قبلہ اول تک رسائی پرپابندی عاید کردی تھی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری دیوار براق، پرانے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے اطراف میں مسلح گشت کررہی ہے۔ کسی فلسطینی شہری کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں جب کہ یہودیوں کو باب السلسلہ اور مراکشی دروازے کے راستے حرم قدسی میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل میں عبرانی سال کے آغاز کے 10 دن کے بعد "یوم الغفران” کے نام سے ایک تہوار منایا جاتا ہے۔ اس روز یہودی دن کو روزہ رکھتے ہیں اور معابد میں جا کر مذہبی رسومات ادا کرتے ہیں۔

Tags: الاقصیصیہونیفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.