• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یونان میں اسرائیلی سفارتخانے پر نامعلوم افراد کا حملہ

جمعہ 12-12-2014
in عالمی خبریں
0
plf greece
0
SHARES
0
VIEWS

یونان کے دارلحکومت ایتھنز میں اسرائیلی سفارتخانے پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے جمعرات کی شب فائرنگ کی۔ کلاشنکوف سے کئے گئے حملے کے بعد حملہ آور فرار ہو گیا، تاہم اس کارروائی میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم بندوق بردار نے سفارتخانے کی عمارت کے سامنے سے گذرتے ہوئے کلاشنکوف رائفل سے اس پر 54 گولیاں فائر کیں۔ اسرائیلی سفارتخانہ یونان کے صدر مقام کے شمال میں واقع مضافاتی علاقے کی ایک مصروف شاہراہ پر واقع ہے۔ ایک دوسری موٹر سائیکل پر سوار دو افراد پر بھی حملے میں شرکت کا شبہ ہے۔

حکومتی ترجمان صوفیا والٹیپسی نے اسرائیلی سفارتخانے پر فائرنگ کے واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ "ہر دہشت گرد کارروائی ملک اور جمہوریت پر حملہ ہے۔” ان کا کہنا تھا کہ یونان دہشت گرد تنظیموں کے خلاف ‘فیصلہ کن اقدامات’ اٹھا رہا ہے۔

یویان میں سرگرم ‘پیپلز فائٹر گروپ’ اس حملے کا ذمہ دار ہے۔ اس تنظیم پر دوسرے سفارتخانوں اور قدامت پسند حکمران جماعت ‘نیو ڈیموکریسی پارٹی’ کے دفاتر پر ایسے ہی حملوں کا الزام ہے۔

یونان میں مغربی کنارے اور غزہ سے متعلق اسرائیل کی پالیسی پر شدید تنقید کی جاتی ہے۔ یہاں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے بکثرت ہوتے رہتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.