• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

یورپی یونین کے وفد کا غزہ کا دورہ

منگل 08-12-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یورپی یونین کے وفد کا غزہ کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یورپی یونین کے وفد نے مقبوضہ فلسطین کے  محصور شہر غزہ کا دورہ کیا اور  عالمی وباکورونا وائرس سے پیدا صورتحال کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کےمطابق  یورپی یونین کے آٹھ رکنی وفد نے آج مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ  میں غزہ کے  مرکزی اسپتال غزہ کا دورہ کیا اور وہاں موجود عملے سے ملاقات میں  ان کو کورونا وائرس کے دوران پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں معلومات لیں ۔

وفد کا استقبال غزہ میں بین الاقومی   کونسل کے سربراہ اور سابق وزیرصحت  باسم نعیم اور وزارت صحت کےترجمان  ڈاکٹر  اشرف القدرہ نے کیا ، وفد نے حماس کے اراکین سےبھی ملاقات کی۔

اس موقع پر باسم نعیم نے کہا کہ  یورپی ممالک کے سفیروں کا غزہ کا دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب غزہ کا علاقہ کورونا وبا کی وجہ سے صحت کے بدترین بحران کا سامنا کررہا ہے۔

Tags: اشرف القدرہباسم نعیمحماسغزہیورپی یونین دفد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.