• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپی یونین کے فیصلے پر فلسطینیوں کا ردعمل

جمعرات 12-11-2015
in عالمی خبریں
0
Raiz Malki
0
SHARES
0
VIEWS

فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے وزیرخارجہ ریاض المالکی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین، صیہونی آبادی کے علاقوں میں تیار کی جانے والی اسرائیلی مصنوعات پر لیبل لگانے سے متعلق یورپی یونین کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے تاہم اس کا خیال ہے کہ یہ فیصلہ نہ صرف تاخیر سے اختیار کیا گیا ہے بلکہ صرف لیبل لگانا کافی نہیں ہے۔ انھوں نے یورپی یونین سے اپیل کی کہ وہ، صیہونی آبادی والے علاقوں کا مکمل طور پر بائیکاٹ کرے۔ ریاض المالکی نے کہا کہ فلسطین، اس سلسلے میں یورپی یونین کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ پی ایل او کے سیکریٹری جنرل صائب عریقات نے بھی یورپی یونین کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہو‍ئے صیہونی آبادی کے علاقوں کا مکمل طور پر بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی آبادکاری ایک جنگی جرم ہے اس لئے صیہونی آبادکاروں اور صیہونی آبادی کے علاقوں کا بائیکاٹ بھی بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہوگا۔ واضح رہے کہ یورپی کمیشن نے بدھ کے روز صیہونی حکومت کی مخالفت کے باوجود صیہونی آبادی کے علاقوں میں تیار کی جانے والی اسرائیلی مصنوعات پر لیبل لگائے جانے کو ضروری قرار دیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.