• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

یمنی دفاعی کارروائی سے قابض فضائی جنگی طیارے پسپا

جنگی طیاروں پر دفاعی سسٹم کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں صہیونی طیارے یمنی فضائی حدود چھوڑکر بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔

پیر 25-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یمنی دفاعی کارروائی سے قابض فضائی جنگی طیارے پسپا
0
SHARES
6
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یمن کے فضائی دفاع اور میزائل یونٹ نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد صہیونی جنگی طیاروں کو یمن کی فضائی حدود چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔

صنعا سے دفاعی ذرائع نے کہا کہ یمنی دفاع نے دشمن کے ایک اسکواڈرن کو روک کر فضائی حملے کی کوشش ناکام بنائی۔ جنگی طیاروں پر دفاعی سسٹم کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں صہیونی طیارے یمنی فضائی حدود چھوڑکر بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔

یاد رہے کہ صہیونی جنگی طیاروں نے فضائی جارحیت کرتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا، جن میں صنعا کا ایندھن ذخیرہ خانہ اور بجلی گھر شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیصہیونی فوجصیہونیصیہونی ریاستفلسطینیمنیمنی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.