• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یمن:علی صالح نے میرے معاملات میں مداخلت نہ چھوڑی تو ملک چھوڑ دوں گا: نائب صدر

پیر 09-01-2012
in عالمی خبریں
0
plf yamen
0
SHARES
0
VIEWS

plf yamen

یمن کے نائب صدرعبد ربہ منصورھادی نے دھمکی دی ہے کہ اگر خلیجی فارمولے کی منظوری کے بعد مجھےدیے گے اختیارات میں مداخلت کا سلسلہ جاری رہا تومیں ملک چھوڑ دوں گا۔ نائب صدر نےاپنے اختیارات میں مداخلت کے حوالے سے یہ برہمی ایسے وقت میں ظاہر کی ہے

 

جب صدر علی عبداللہ صالح کی حکمراں جماعت پیپلز کانگریس کی قیادت نے عبد ربہ کو ملک صدر کے خلاف مظاہرے کرنے والوں کے ساتھ نرمی برتے کا الزام عائد کیا ہے۔
ایک عربی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں صنعاء میں صدر صالح کی زیرصدارت حکمران جماعت کے اجلاس میں نائب صدر پر سخت تنقید کی گئی۔ حکمران جماعت کی قیادت نے اپنی تقاریری میں نائب صدر پر الزام عائد کیا کہ وہ صدر علی عبداللہ صالح کے استعفے کے لیے مطالبہ کرنے والے مظاہرین کے ساتھ سستی سے نمٹ رہے ہیں۔
نائب صدر نے یمن میں مفاہمت کے لیے کوشاں عالمی مفاہمت کاروں کو بتایا کہ خلیجی فارمولے کی منظوری سے قبل والی حکمران قیادت ان کے معاملات میں دخل اندازی کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خلیج تعاون کونسل”جی سی سی” کے تیار کردہ امن فارمولے کےمطابق اقدامات کر رہے ہیں لیکن ان کی نگرانی میں کام کرنے والی قومی حکومت کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.