• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یافا: ‘نامعلوم’ صیہونی گروپ کا مسجد پر حملہ

منگل 06-10-2015
in عالمی خبریں
0
Yafa Mosque
0
SHARES
0
VIEWS

پیر کو علی الصباح ‘نامعلوم’ کے نام سے مشہور یہودی شدت پسند گروپ نے شمالی یافا میں حسن بیک مسجد پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں مسجد کی دیواروں اور شیشے کو نقصان پہنچا۔

یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے کہ جب فلسطینی اور اسرائیلیوں کے درمیان مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں جھڑپیں جاری ہیں جن میں کئی فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

یافا میں اسلامی تحریک کے عہدیدار شیخ محمد نجم کا کہنا تھا کہ یہ حملہ مسلمانوں اور ان کے مقدس مقامات کے خلاف تعصبانہ حملوں کے سلسلے کا حصہ ہے۔

اسلامی تحریک کے عہدیدار نے فلسطینی شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خبردار رہیں کیوںکہ مسلمانوں پر حملوں میں شدت آرہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.