• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کویت کی معاونت سے غزہ کی پٹی میں دو ہزارمکانات کی تعمیرکے لے ٹینڈر جاری

منگل 27-10-2015
in عالمی خبریں
0
Gaza Built
0
SHARES
0
VIEWS

خلیجی ریاست کویت کے تعاون سے غزہ کی پٹی میں سنہ 2014 ء کی اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے تباہ ہونے والے مکانات میں سے دو ہزار مکانوں کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کردیے گئے ہیں۔ آئندہ چند ایام میں تعمیراتی کام شروع ہوجائے گا۔

رپورٹ کے مطابق غزہ میں وزیر برائے ہائوسنگ و آباد یار مفید الحساینہ نے بتایا کہ کویت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والے دو ہزار مکانات کی نئے سرے سے تعمیر کا اعلان کیا گیا تھا۔ کویت کی جانب سے امداد فراہم کردی گئی ہے۔آئندہ چند ایام میں تعمیراتی عمل باقاعدگی سے شروع ہوجائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں تعمیراتی پروجیکٹ کی براہ راست نگرانی کویتی ماہرین تعمیرات کریں گے۔ فلسطینی وزیر کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں دو ہزار مکانات کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کیے جا چکے ہیں۔ نومبر کے اوائل میں ٹیندر کھولنے کے بعد مختلف تعمیراتی کمپنیوں کو ٹھیکے دیے جائیں گے۔

Tags: israelipalestineThird Intifada
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.