• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کویت کا اسرائیلی شرکت پر مارشل آرٹ مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

جمعہ 22-02-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
کویت کا اسرائیلی شرکت پر مارشل آرٹ مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
1
VIEWS

کویت (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کویت کی جوڈو ٹیم نے روم میں ہونے والے مارشل آرٹ کے عالمی مقابلے میں تین اسرائیلی کھلاڑیوں کی شرکت کی وجہ مقابلے میں حصہ لینے کا بائیکاٹ کر دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے تین کھلاڑی روم میں منعقدہ مارشل آرٹ کے عالمی مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس مقابلے میں کویت کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی تھی مگر کویتی ٹیم نے کھیل میں حصہ لینے کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ کویتی ٹیم کے کھلاڑی حبیب السبتی نے بتایا کہ ان کی ٹیم روم میں ہونے والے مارشل آرٹ کے مقابلے میں اس لیے شرکت نہیں کرے گی کیونکہ اس مقابلے میں اسرائیل کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

السبتی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کھلاڑیوں کے ساتھ ہم ایک چھت کے نیچے نہ تو رہ سکتے ہیں اور نہ کھیل کے کسی مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں۔

Tags: اسرائیلبائیکاٹجوڈورومعالمیکھلاڑیکھیلکویتمارشل آرٹمقابلے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.