• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کویت اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، کویتی سیاسی جماعتیں

پیر 21-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کویت اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، کویتی سیاسی جماعتیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کویت کی سیاسی جماعتوں  نے مطالبہ کیا ہے  امریکی صدر کےبیان پر وزارت خارجہ کو فوری اور درست رد عمل ظاہرکیا جائے۔

کویت کی 11بڑی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ایک مشترکہ بیان میں  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کویتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر اپنا سرکاری رد عمل جاری کرے۔

کویت کی گیارہ بڑی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے اپنے مشترکہ بیان میں ‌کہا گیا ہے کہ کویتی عوام اور سیاسی جماعتیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں کویت اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، بیان میں کویتی پارلیمنٹ سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ قانونی سازی کرے اور  اسرائیلی ریاست کےساتھ تعلقات کو کویت میں قانونی جرم قرار دے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے علاوہ کویت سمیت دیگر 3  عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔

Tags: اماراتبحرینصیہونی ریاستکویت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.