• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

کولمبیا : فلسطین کی آزادی کیلئے عالمی فوج بنائی جائے

ایک عالمی فوج تشکیل دی جائے غزہ میں جاری صہیونی درندگی پر محض مذمت اور بیانات دینا اب کافی نہیں رہا۔

جمعرات 25-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
کولمبیا : فلسطین کی آزادی کیلئے عالمی فوج بنائی جائے
0
SHARES
10
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین کو بچانے اور قابض اسرائیل کے مظالم کو روکنے کے لیے ایک عالمی فوج تشکیل دی جائے غزہ میں جاری صہیونی درندگی پر محض مذمت اور بیانات دینا اب کافی نہیں رہا۔

پیٹرو نے ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ دنیا کے کئی ممالک نے ایسی فوج میں شمولیت کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے جو فلسطینی عوام کو قابض اسرائیل کے ظلم و قتل عام سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہو۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ذریعے نسل کشی کے مرتکب صہیونی مجرموں کا محاسبہ کیا جانا ناگزیر ہے اور اب وقت آ گیا کہ طاقت کا مظاہرہ کیا جائے تاکہ انصاف کو یقینی بنایا جا سکے۔

کولمبیا کے صدر نے کہا کہ دنیا کی اکثریت غزہ پر مسلط جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کر رہی ہے مگر موجودہ پالیسیاں عالمی انصاف کے راستے میں رکاوٹ ہیں۔انہوں نے سلامتی کونسل کے نظامِ انتخاب میں تبدیلی کی ضرورت پر بھی زور دیا تاکہ ایک ملک پوری دنیا پر اپنی مرضی نہ تھوپ سکے۔

انہوں نے اپنی گفتگو میں قطر پر قابض اسرائیل کے حملوں کی بھی مذمت کی اور دوحہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔پیٹرو نے بعض یورپی ممالک اور بڑی عالمی کمپنیوں کے غاصب اسرائیل نوازی رویے کو منافقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ کھلے عام قابض اسرائیل کے جنگی جرائم کی پشت پناہی کر رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلپیٹروصدر گستاووصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینکولمبیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.