• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کسی ملک کو بیت المقدس اسرائیل کو دینے کا کوئی حق نہیں: ملائیشین وزیراعظم

منگل 18-12-2018
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
کسی ملک کو بیت المقدس اسرائیل کو دینے کا کوئی حق نہیں:  ملائیشین وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

بنکاک (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے آسٹریلیا اورامریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کو بیت المقدس کو اسرائیل کو دینے کا کوئی حق نہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رواں سال مئی میں امریکا نے پورے بیت المقدس کو جب کہ حال ہی میں آسٹریلیا نے مغربی بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کر لیا تھا۔

تھائی لینڈ کے دورے کے دوران  ایک تقریب سے خطاب میں ملائیشین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بیت المقدس کا تاریخی اور اسلامی اسٹیٹس برقرار رہنا چاہیے اور اس میں تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی ملک کو مقبوضہ بیت المقدس کو تقسیم کرنے یا اسے اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کا کوئی جواز نہیں۔ تھائی لینڈ کے دورے کے دوران مہاتیر محمد کو جامعہ رانجسیٹ کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری بھی جاری کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا نے مغربی بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیا بلکہ القدس کے تاریخی اسٹیٹس کو پامال ہوئے اس کی تقسیم کا بھی اعلان کردیا ہے۔ آسٹریلیا کا یہ اقدام کسی صورت میں قابل قبول نہیں ہے۔

خیال رہے کہ ہفتے کے روز آسٹریلوی وزیراعظم اسکوٹ مورسین نے مغربی بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے بعد تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کردیا تھا۔

Tags: آسٹریلیااسرائیلاسلامیاقداماتالقدسبیت المقدستھائی لینڈدارالحکومتڈاکٹریٹڈگریمقبوضہملائیشیامہاتیر محمدوزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.