• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کراچی میں یوم القدس کے شہداء کی نماز جنازہ

ہفتہ 18-08-2012
in عالمی خبریں
0
plf funeral prayer
0
SHARES
0
VIEWS

 

کراچی میں یوم القدس میں شرکت کے لئے آنے والی بس پر بم دھماکے کے نتیجے میں شہید ہونے والے امتیاز علی اور منظور حسین کی نماز جنازہ نمائش چورنگی پر ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ حجتہ السلام و المسلمین مولانا سید منور علی نقوی نے اقتداء میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران، شیعہ علماء کونسل سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ ناظر عباس تقوی، مولانا صادق تقوی، مولانا مرزا یوسف حسین، علامہ آفتاب حیدر جعفری، علامہ عباس کمیلی، مولانا جعفر سبحانی، مولانا علی محمد نقوی، مولانا اصغر حسین شہیدی اور برادر علی اوسط سمیت سوگواران کی بڑی تعداد موجود تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.