• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کارکی ٹکرسے زخمی اسرائیلی فوجی ہلاک

پیر 09-11-2015
in عالمی خبریں
0
Car Israeli
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل ذرائع ابلاغ نےاطلاع دی ہے کہ چند روز قبل ایک فلسطینی شہری کی کار کی ٹکر سے زخمی ہونے والا ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔

عبرانی میڈیا کے مطابق چند روز پیشتر بیت المقدس میں کربات اربع کالونی میں ایک فلسطینی شہری ابراہیم اسکافی کی کاری کی ٹکرسے زخمی ہونے والا "بنجمن یعکوفیٹچ” اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد ہلاک گیا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ بدھ کو شمالی حلحول کے علاقے میں کریات اربع کالونی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان ابراہیم اسکافی نے اپنی کار کی ٹکر سے ایک تین یہودی فوجیوں کو زخمی کردیا تھا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اسی وقت ہلاک ہوگیا تھا۔ اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو بھی شہید کردیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.