• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’’ڈچ زبان کے ہیرو‘‘ کا پہلا انعام فلسطینی شہری کے نام!

منگل 29-01-2019
in عالمی خبریں
0
’’ڈچ زبان کے ہیرو‘‘ کا پہلا انعام فلسطینی شہری کے نام!
0
SHARES
0
VIEWS

ایمسٹرڈیم (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ہالینڈ میں ہونے والے ’’ڈچ زبان کے ہیرو‘‘ کے عالمی مقابلے میں ایک فلسطینی شہری نے پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’ڈچ‘‘ زبان کے ہیروز کے عالمی مقابلے میں کل 73 امیدوار شامل تھے۔

ڈچ زبان کے ہیرو برائے سال 2018ء کے انتخاب کے لیے قائم کردہ جیوری نے فلسطینی پناہ گزین محمد علی کو زبان کا بہترین ہیرو قرار دیا اور اسے 2500 یورو دینے کا اعلان کیا گیا۔

خیال رہے کہ محمد علی فلسطین سے ہجرت کرکے شام گیا اور چار سال قبل وہ شام میں حالات خراب ہونے کے بعد وہ ہالینڈ چلا گیا جہاں اس نے کم وقت میں ڈچ زبان سیکھ لی اور وہ ایک اسکول میں ڈچ زبان کا استاد بن گیا۔

Tags: استادپناہ گزینپوزیشنشامعالمیفلسطینمقابلےہالینڈہیرو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.