• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈنمارک میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے مظاہرہ

جمعرات 18-04-2019
in عالمی خبریں
0
ڈنمارک میں فلسطینی قیدیوں  کے ساتھ یکجہتی کے لیے مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

آگوس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یورپی ممالک میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کی طرف سے اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔

ٍروز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کے روز ڈنمارک کے شہر آگوس شہر میں فلسطینی اسیران کے ساتھ یکجہتی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ مظاہرہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے کہ فلسطین میں ’’اسیران‘‘ کا قومی دن منایا گیا۔ مظاہرے میں ڈنمارک میں انسانی حقوق کے مندوبین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مظاہرین نے انگریزی زبان میں فلسطینی اسیران کے ساتھ یکجہتی کے بینرز اور پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے۔ اس کےعلاوہ ان بینروں پر فلسطینی اسیران کے حقوق کی اسرائیلی حکام کی طرف سے ہونے والی پامالیوں کے خلاف نعرے درج تھے۔

خیال رہے کہ 17 اپریل کو فلسطین میں اسیران کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر اندرون اور بیرون ملک فلسطینی اسیران کے ساتھ یکجہتی کے لیے ریلیاں اورجلسے جلوس نکالتے اور عالمی فورمز پر فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے مختلف سرگرمیوں کے ذریعے آواز بلند کرتے ہیں۔

Tags: اسرائیلاسیرانآگوسبینرزپامالیجلسےجلوسحقوقڈنمارکریلیاںزبانزندانعالمیفلسطینقیدیوںمظاہرہیکجہتییورپی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.