• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

پیوٹن: فلسطین میں مغربی حکمت عملی ناکام، یکطرفہ پالیسی ناقابل قبول

روس ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے گئے فلسطین کے حوالے سے منصوبوں کا جائزہ لے رہا ہے لیکن مغربی حکمت عملی اس مسئلے کا حل نہیں ہے کیونکہ یہ ناکام ہوچکی ہے۔

جمعہ 03-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
پیوٹن: فلسطین میں مغربی حکمت عملی ناکام، یکطرفہ پالیسی ناقابل قبول
0
SHARES
61
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے مشرق وسطی کی کشیدگی پر بھی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مغرب فلسطین اور قابض اسرائیل کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے کوئی مؤثر حکمت عملی پیش کرنے میں ناکام رہا ہے۔ روس ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے گئے فلسطین کے حوالے سے منصوبوں کا جائزہ لے رہا ہے لیکن مغربی حکمت عملی اس مسئلے کا حل نہیں ہے کیونکہ یہ ناکام ہوچکی ہے۔

روسی صدر نے غزہ کی صورتحال کو عصر حاضر کا ایک بڑا المیہ قرار دیا اور کہا کہ فلسطین کی خودمختاری ہی اس تنازع کا بنیادی حل ہے اس سلسلے میں روس نے حماس سے بھی رابطہ قائم کیا ۔انہوں نے کہا کہ نے مغربی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ڈکٹیٹرشپ اور یکطرفہ فیصلوں کی پالیسی ترک کریں کیونکہ کوئی بھی طاقت دنیا میں اپنی مرضی دوسروں پر مسلط نہیں کر سکتی۔

انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر مغرب کے یکطرفہ فیصلے قابلِ قبول نہیں اور تمام کوششیں جو دوسروں پر اپنی مرضی تھوپنے کی ہیں، ناکام ہوچکی ہیں۔

Tags: پیوٹنصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.