• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پولش پارلیمنٹ کا فلسطینیوں کو حق خود اردایت دلانے کا مطالبہ

منگل 01-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
پولش پارلیمنٹ کا فلسطینیوں کو حق خود اردایت دلانے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) پولش پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کو فلسطینی قوم کے چھینے گئے حقوق کے حصول کیلئے دباؤڈالنے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔

پولینڈ کی پارلیمنٹ اور سفارت کاروں نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں عالمی برادری سے فلسطینی قوم کو اس کا حق خود اردایت دلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں منظور کردہ قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے۔ادھر وارسا میں فلسطینی سفارت خانے میں ہونے والی ایک تقریب میں مختلف ممالک کے سفارت کاروں نے بھی فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت کی اور فلسطینیوں کو ان کا حق خود اردایت دلانے کا مطالبہ ہوگیا ہے۔پولش رکن پارلیمنٹ اور فلسطین۔ پولینڈ فرینڈشپ کمیٹی کے چیئرمین ماچی کونشینی نے کہا کہ پولینڈ کی حکومت اور پوری قوم فلسطینی قوم کے حقوق اور ان کے جائز مطالبات کے ساتھ ہے۔

Tags: پولشپولینڈحق خودارادیتفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.