• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 7 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پاکستانی حکومت اور عوام فلسطینوں کی تیسری تحریک انتفاضہ کی حمایت کرتے ہیں ۔ وزیر اعظم نواز شریف کا اعلان

ہفتہ 28-11-2015
in عالمی خبریں
0
Nawaz Sharif
0
SHARES
0
VIEWS

پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ملت فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اور حکومت، فلسطینی عوام اور ان کے حقوق کی حمایت جاری رکھے گی- نواز شریف نے بدھ کو اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنا ملت فلسطین کا حق ہے جس کا ہرگز انکار نہیں کیا جا سکتا-

پاکستانی وزیر اعظم کے بیان میں آیا ہے کہ فلسطینی عوام مسلسل غاصبوں کے غیر انسانی رویے اور ظلم و ستم کا شکار رہے ہیں اور پاکستان، صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کرتا اور اس نے صیہونیوں کی کھلی جارحیت اور غاصبانہ قبضے کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی ہمیشہ حمایت کی ہے –

فلسطینی عوام جو آج کل تیسری تحریک انتفاضہ کے تحت جرائم پیشہ اور سفاک صیہونیوں کے خلاف جد و جہد میں مشغول ہے، دسیوں برس سے امن اور انسانی حقوق کے دعویدار عالمی اداروں کی نگاہوں کے سامنے صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے اور جارحیت کے باعث بے پناہ تکلیفیں اور پریشانیاں برداشت کر رہے ہیں اور اپنے گھروں سے در بدر کر دیئے گئے ہیں.

واضح رہے کہ گذشتہ دو ماہ سے فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ جاری ہے اور اس حوالے سے پاکستان میں فلسطینیوں کے حقوق کے لیے سرگرم عمل تنظیم فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے مسلسل حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ حکومت پاکستان مظلوم فلسطینیون کی تیسری تحریک انتفاضہ کی حمایت کا اعلان کرے، تاہم بدھ کے روز پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے فلسطینیوں کی انتفاضہ کی حمایت میں جاری بیان خوش آئیند ہے ۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineپاکستانی حکومت اور عوام فلسطینوں کی تیسری تحریک انتفاضہ کی حمایت کرتے ہیں ۔ وزیر اعظم نواز شریف کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.